گوادر: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر عبدالشکور کی زیرِ صدارت بینک منیجرز کا اجلاس، سی ایس آر امور کا جائزہ

گوادر: ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈاکٹر عبدالشکور کی زیرِ صدارت مختلف بینکوں کے منیجرز کا اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں کارپوریٹ سماجی ذمہ داری (سی ایس آر) سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔
تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان











