ڈپٹی کمشنر زیارت عبدالقدوس اچکزئی نے شہریوں کے مسائل سنے، ڈسٹرکٹ واٹر بورڈ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت

زیارت: ڈپٹی کمشنر زیارت عبدالقدوس اچکزئی کو شہریوں نے اپنے مسائل سے آگاہ کیا، جبکہ ایک بزرگ شہری نے بھی ان سے مل کر اپنے مسائل بیان کیے۔
ڈپٹی کمشنر عبدالقدوس اچکزئی نے ڈسٹرکٹ واٹر بورڈ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت بھی کی۔


تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان











