رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 23° صاف 23° / 12°فجر 05:18ظہر 12:16عصر 16:17مغرب 17:54عشا 19:14
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایگزیکٹو ایڈیٹر: کامران جاوید
محسن نقوی: پاکستان نے خطے میں امن اور مذاکرات کے لیے ہمیشہ کلیدی کردار ادا کیافیصل واوڈا: عمران خان بانی ایم کیو ایم کی سیاست سے بھی 100 فیصد آگے نکل گئےعامر لیاقت کی ویڈیوز وائرل کرنے کا مقدمہ: دانیہ شاہ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریپاکستان کی باؤلنگ اور فیلڈنگ شاندار رہی، جلد وکٹیں گنوانے سے نقصان ہوا: ہیری بروکنیتن یاہو نے ایران پر بڑے حملے کی منصوبہ بندی کی ہدایت کی تھی، برطانوی میڈیا کا دعویٰامریکا ناکہ بندی اور دھمکیوں کے ساتھ مذاکرات کی توقع نہیں کر سکتا: ایرانی صدر پزشکیانپیوٹن اور وٹکوف کی ملاقات: سہ فریقی مذاکرات نومبر کے وسط میں بحال کرنے پر غورزیلنسکی: موجودہ علاقائی صورتحال برقرار رکھنے والا امن معاہدہ قبول کرنے کو تیار ہیںکراچی میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3540 روپے کا، ملک بھر میں سب سے مہنگاوزیراعظم شہباز شریف کا آج دورۂ پشاور متوقع، امن و امان اجلاس کی صدارت اور 12 اضلاع کے لیے وژن کا اعلان کریں گےپی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات چند دنوں میں دوبارہ شروع ہو سکتے ہیں: عامر ڈوگرپی ٹی آئی میں اختلافات: سلمان اکرم راجہ کی پوسٹ پر علی امین گنڈاپور اور ارکان اسمبلی کے تحفظات
صفحہ اول› بلوچستان ›جعفرآباد

جعفرآباد: ڈپٹی کمشنر خالد خان کی زیر صدارت ریونیو اجلاس، زمینداروں سے سرکاری واجبات کی وصولی تیز کرنے کی ہدایت

جعفرآباد: ڈپٹی کمشنر خالد خان کی زیر صدارت ریونیو اجلاس، زمینداروں سے سرکاری واجبات کی وصولی تیز کرنے کی ہدایت
تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

جعفرآباد: ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کی زیرِ صدارت محکمہ ریونیو کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں اسسٹنٹ کمشنر، تحصیلداروں، نائب تحصیلداروں، قانون گوز اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔

اجلاس کے دوران محکمہ ریونیو کے افسران نے سرکاری واجبات کی وصولی سے متعلق فرداً فرداً بریفنگ دی۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر خالد خان نے ہدایت کی کہ سرکاری واجبات کی وصولی ہر صورت یقینی بنائی جائے اور جن زمینداروں پر سرکاری واجبات تاحال واجب الادا ہیں، ان سے بقایاجات کی وصولی کے عمل کو مزید مؤثر اور تیز کیا جائے تاکہ مقررہ اہداف بروقت حاصل کیے جا سکیں۔

تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان