تربت میں یومِ آزادی ریلی، ظہور بلیدی، میر اصغر رند اور ایم این اے ملک شاہ گورگیج کی قیادت

تربت: یومِ آزادی کے موقع پر صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات ظہور بلیدی، پارلیمانی سیکرٹری برائے توانائی میر اصغر رند اور رکن قومی اسمبلی ملک شاہ گورگیج کی قیادت میں ڈپٹی کمشنر کیچ آفس تربت سے ریلی نکالی گئی۔
تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان











