رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 23° صاف 23° / 12°فجر 05:18ظہر 12:16عصر 16:17مغرب 17:54عشا 19:14
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایگزیکٹو ایڈیٹر: کامران جاوید
انڈر 17 ون ڈے: پاکستان نے سری لنکا کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا، سیریز میں 1-2 کی برترییوکرین کے لیے جنگ ختم کرنے کا وقت آ گیا ہے: ٹرمپ، اوسلو مذاکرات کے بعد ایلچی وٹکوف روس میںٹیلر سوئفٹ نیلے لباس میں سنڈریلا لک کی وجہ سے مداحوں کی توجہ کا مرکزخلیجی کشیدگی کے پیش نظر مانیٹری پالیسی میں شرح سود نہ بڑھائی جائے: فیصل معیز خاناسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 26 اکتوبر کو، شرح سود میں اضافے کا امکانپاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا کا دوحہ میں «بدر» دفاعی مفاہمتی یادداشت پر دستخطخیبرپختونخوا اسمبلی کے تمام ارکان پارٹی کے ساتھ متحد ہیں: بیرسٹر گوہرجامعہ تربت کے شعبہ تعلیم کے بورڈ آف اسٹڈیز کا چھٹا اجلاس، ایم فل ایجوکیشن نصاب کا جائزہاسلام آباد: وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی کا قومی مباحثے میں مؤقف، بلوچستان کو مزید انتظامی یونٹس اور مؤثر بلدیاتی نظام کی ضرورتکوئٹہ: گورنر جعفرخان مندوخیل سے میر سلیم احمد کھوسہ کی ملاقات، انفراسٹرکچر کی ترقی پر تبادلہ خیالبلوچستان کو مزید انتظامی یونٹس، مؤثر بلدیاتی نظام اور اضافی وسائل کی ضرورت ہے: سرفراز بگٹیمحسن نقوی: پاکستان نے خطے میں امن اور مذاکرات کے لیے ہمیشہ کلیدی کردار ادا کیا

تبلیغی اجتماع کے منتظمین کی ڈپٹی کمشنر گوادر سے ملاقات؛ 30 ستمبر سے اجتماع میں شرکت کی دعوت

تبلیغی اجتماع کے منتظمین کی ڈپٹی کمشنر گوادر سے ملاقات؛ 30 ستمبر سے اجتماع میں شرکت کی دعوت
تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

گوادر: تبلیغی اجتماع کے منتظمین کے ایک نمائندہ وفد نے ڈپٹی کمشنر گوادر سے ملاقات کی اور انہیں 30 ستمبر سے گوادر میں منعقد ہونے والے تبلیغی اجتماع میں شرکت کی دعوت دی۔

ڈپٹی کمشنر نے دعوت خوش دلی سے قبول کرتے ہوئے اجتماع میں شرکت اور منتظمین کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے کہا کہ دینی و اصلاحی سرگرمیاں معاشرے میں اخوت، بھائی چارے، امن اور خیر کے فروغ کا ذریعہ بنتی ہیں اور انتظامیہ اجتماع کے کامیاب اور پرامن انعقاد کے لیے منتظمین سے بھرپور تعاون کرے گی۔

تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان