ایس پی موسیٰ خیل کلیم اللہ کاکڑ کی جانب سے مفرور ملزمان کی گرفتاری پر پولیس اہلکاروں کو تعریفی اسناد

موسیٰ خیل: ایس پی موسیٰ خیل کلیم اللہ کاکڑ نے جرائم کے خلاف کارروائیوں کے دوران مفرور و اشتہاری ملزمان کی گرفتاری میں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس اہلکاروں کو تعریفی اسناد دیں۔
تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان











